Wright brothers

اورول رائٹ اور ولبر رائٹ
File:Orville Wright.jpg


File:Wilbur Wright.jpg
آج کے اس دور میں جب ہم دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک  ہوائی سفر کے ذریعے محض ایک دن یا دو دن میں باآسانی پہنچ جاتے ہیں
    جب کے
اس وقت کا تصور کیجیے جب انسان سو کلومیٹر کے فاصلے کا سفر  کم از کم دو دن میں طے کیا کرتا تھااور اس مسافت کے طے کرنے والا اپنے گھر بار اور دیگر معاملات سے بے حد دور ہوجاتا تھا 
بلاشبہ دنیا کی اس تبدیلی میں اور اس انقلاب میں  جن افراد کا انقلابی اور اہم کردار ہے ان میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست انڈینا سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں رائٹ برادران کا اہم کردار ہے ان دو بھایوں کے تذکرے کے بغیر اس جدید دور کی تاریخ نامکمل ہی رہَے گی
ریاست انڈیانا سے تعلق رکحنے والے دونوں بھایوں ولبر رائٹ اور اور ول بھائی نے صرف ہائی اسکول تک کی تعلیم حاصل کی تھی اپنے معاشی مسائل کے باعث یہ بھائی ڈپلومہ نہیں لے سکے
     مگر ان بھایوں نے اپنی کم تعلیم اور وساءی































قدیم دنیا کو جدید دنیا میں تبدیل کرنے والے