John Adams جان ایڈمز

جان ایڈمز
امریکہ کا دوسرا صدر
جان ایڈمزکو امریکہ کا دوسرا
قارئین و ناظرین سے التماس
File:US Navy 031029-N-6236G-001 A painting of President John Adams (1735-1826), 2nd president of the United States, by Asher B. Durand (1767-1845)-crop.jpgجا ن ایڈمز کو امریکہ کا دوسرا صدر اور امریکہ کا پہلا نائب صدر بننے کا اعزاز حاصل ہے  ان کا تعلق ہملٹن کی فیڈرلسٹ پارٹی سے تھا٫٫
1796
میں  جارج واشنگٹن کے عہدے صدارت کے اختتام سے قبل امریکہ کے پہلے انتخاب میں تھامس جیفرسن اور جان ایڈمز دونوں صدارتی امیدوار تھے مگر جان ایڈمز کی پہلی پوزیشن انے کے نتیجے میں جان ایڈمز امریکہ کے دوسرے صدر بنے جبکہ تھامس جیفرسن امریکہ کے دوسرے نائب صدر بنے  
جان ایڈمز 1797 سے1801 تک امریکہ کے صدر رہے ان کی امریکہ کی جنگ آزادی اور برطانیہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیئے بہت خدمات ہیں  صدر کے طور پر انہوں نے امریکہ کو فانس اور برطانیہ کی آپس کی جنگ سے دور رکھنے کی کوشش کی اور مشہور کواسی جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کامیاب رہے انہوں نے امریکہ اور فران کے بگڑے ہوئے تعلقات کو بہتر بنایا اور دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کی بنیاد ڈالی
صدر جان ایڈمز کے دور میں ان کی پارٹی فیڈرلسٹ پارٹی سازشوں اور باہمی چپقلش کا شکار ہو کر تنزلی کے سفر کی جانب گامزن ہوگئی صدر جان ایڈمز کو ان کے پرانے ساتھی الیگزینڈر ہملٹن کی جانب سے بھی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں انہیں ایک صدارتی مدت پوری کرنے کے بعد ڈیموکریٹک  ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار تحامس جیفر سن کے ہاتھوں شکست کھانا پڑی۔۔۔۔
 
انسائکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ اس وقت ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے اس لیئے اس میں لمحہ بہ لمحہ اضافے ہو رہے ہیں  اضافوں تنسیخ  و تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اس لِئے ریاستہائے متحدہ امریکہ یا کسی بھی شعبے کا بارے میں نامکمل معلومات کو حتمی نہ سمجھا جائے بلکے توقف کیا جائے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے بلاگ کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ہوسکتا ہے دوبارہ اس کمی کو دور کرکے نئے  مواد کے اضافے کے ساتھ آپ  درست معلومات تک رسائی حاصل کرلیں۔
مندرجہ زیل ویب سائٹس انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کا ہی حصہ ہیں
 ان کے ایڈریس پر جانے کے نتیجے میں مطلوبہ معلومات تک رسائی ہو سکے گی
معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
.pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
سعودی عرب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com 
یوروپی ملک بیلجئیم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
belgium-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جانیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیات فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com