Amrica ریاستہائے متحدہ امریکہ

ریاستہائے متحدہ امریکہ

خدا پر ہمارا بھروسہ ہے
In God We Trust









ریاستہائے متحدہ امریکہ (انگریزی: United States of America؛ یونائیٹڈ سٹیٹس آف امیریکہ) شمالی امریکہ میں واقع ایک ملک ہے۔ اسے عرف عام میں صرف یونائیٹڈ سٹیٹس (انگریزی: United States؛ ریاستہائے متحدہ) بھی کہتے ہیں جبکہ امریکہ (انگریزی: America؛ امیریکہ) کا لفظ بھی زیادہ تر اسی ملک سے موسوم کیا جاتا ہے جو بعض ماہرین کے مطابق تکنیکی لحاظ سے غلط ہے۔
ریاستہائے متحدہ شمالی امریکہ کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا
 (یا چوتھا) بڑا ملک ہے۔ اس کے شمال میں کینیڈا، جنوب میں میکسیکو، مشرق میں بحر اوقیانوس اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ ایک وفاقی آئینی ریاست ہے اور اس کا دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی ہے۔
37
لاکھ مربع میل یعنی 96 لاکھ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا
 یہ ملک دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس میں کل تیس کروڑ سے زائد باشندے آباد ہیں۔
امریکی فوج، معشیت، ثقافت اور سیاسی اثر و رسوخ میں انیسیوں اور بیسویں صدی میں بڑھا ہے۔ روس کے زوال کے بعد جب سرد جنگ ختم ہوئی تو امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور کے طور پر ظاہر ہوا اور اب امریکہ دنیا بھر کے مسائل کے حل کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید معلومات جلد ہی اضافے کے ساتھ شامل کر دیں جائیں گی