جارج واشنگٹن
پیدائش: 22 فروری، 1732ء
انتقال: 14 دسمبر، 1799ء
جارج واشنگٹن (انگریزی: George Washington)
ریاستہائے متحدہ امریکہ کے پہلے صدر تھے جنہوں نے منصب صدارت 1789ء تا 1797ء تک سنبھالے رکھا۔ انہوں نے ہی برطانیہ عظمٰی کے خلاف امریکی انقلابی جنگ (1775ء تا 1783ء) میں کونٹینینٹل آرمی کی سربراہی کی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔
امریکہ کے بانی صدر اور جنگ آزادی امریکہ کے ہیرو جارج واشنگٹن اب تک کے عظیم امریکی رہنما
کمانڈر انچیف کی حیثیت سے انہوں نے انقلابی افواج کی کمان کرتے ہوئےبرطانوی فوجوں کو شکست دی اور بر آعظم امریکہ میں متحدہ ریاست ہائے امریکہ کی بنیاد ڈالی
جارج واشنگٹن نےقانون سازی کے لیئے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کی اور 1789 میں امریکہ کے پہلے صدر بن گئے جارج واشنگٹن نے رضاکارانہ طور پر 1797 میں دو مرتبہ امریکی صدر کی معیاد کو پورا ہوجانے کے بعداپنا عہدہ چھوڑ دیا اور اس عظیم روایت کو قائم کردیا کہ ان کے بعد آنے والا ہر صدر آٹھ سال کی مدت پوری ہوجانے کے بعد اور دو مرتبہ امریکی صدر بن جانے کے بعد سہ بارہ امریکہ کا صدر نہیں بنتا ہے ۔۔۔۔جاری ہے
قارئین و ناظرین سے التماس

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ اس وقت ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے اس لیئے اس میں لمحہ بہ لمحہ اضافے ہو رہے ہیں اضافوں تنسیخ و تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اس لِئے ریاستہائے متحدہ امریکہ یا کسی بھی شعبے کا بارے میں نامکمل معلومات کو حتمی نہ سمجھا جائے بلکے توقف کیا جائے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے بلاگ کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ہوسکتا ہے دوبارہ اس کمی کو دور کرکے نئے مواد کے اضافے کے ساتھ آپ درست معلومات تک رسائی حاصل کرلیں۔
مندرجہ زیل ویب سائٹس انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کا ہی حصہ ہیں
ان کے ایڈریس پر جانے کے نتیجے میں مطلوبہ معلومات تک رسائی ہو سکے گی
ان کے ایڈریس پر جانے کے نتیجے میں مطلوبہ معلومات تک رسائی ہو سکے گی
معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
.pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
.pakistan-research.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے