بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan &
International
Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
خدا پر ہمارا بھروسہ ہے
In God We Trust
ریاست ہائے متحدہ امریکہ ریسرچ بلاگ،ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر اردوزبان میں ،ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے یہ
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے
پاکستان ریسرچ بلاگ میں امریکہ کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی ۔ یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے یو ایس اے ریسرچ بلاگ میں امریکہ کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا یو ایس اے ریسرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
دنیا سے خاص طور پر مشرقی ایشیا سے برآعظم امریکہ کے قدیم دور کے روابط کی تاریخ اور جائزہ۔
امریکہ کے ریڈ انڈین قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
امریکی عوام اور رہنماوں کی اہم خصوصیات اور خدمات جن کی بنا پر ریاست ہائے امریکہ چھوٹی سی مملکت سے عالمی طاقت کا روپ دھار گیا ۔
امریکہ کی تمام اقلیتوں کی تاریخ اوران کی امریکہ میں خدمات کے بارے میں معلومات بھی فراہم کی جائے گی
امریکہ میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات اور ان کے اتار و چڑھاو کا جائیزہ
امریکہ اور پاکستان کے معاشی اور معاشرتی تعلقات کی تاریخ اور جائزہ
قارئین و ناظرین سے التماس
انسائکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ اس وقت ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے اس لیئے اس میں لمحہ بہ لمحہ اضافے ہو رہے ہیں اضافوں تنسیخ و تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اس لِئے ریاستہائے متحدہ امریکہ یا کسی بھی شعبے کا بارے میں نامکمل معلومات کو حتمی نہ سمجھا جائے بلکے توقف کیا جائے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے بلاگ کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ہوسکتا ہے دوبارہ اس کمی کو دور کرکے نئے مواد کے اضافے کے ساتھ آپ درست معلومات تک رسائی
حاصل کرلیں۔
علم پھیلانے کا سفر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی
مدت پانچ سال ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے کے
طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر وسایل
کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت یقیناًکچھ معنی
رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے نئے
مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ
اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے
یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل
افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور صرف اللہ
کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی
اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن
چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے
تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی
جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس کو بھر
پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی محدود نہیں رہے
بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان میں ریسرچ سینٹر فار
پاکستان
مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ
اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے کے
تمام
ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے
جناب عالی
ادارہ کا بنیادی مقصد عوام الناس تک معلومات اورعلم کو پھیلانا ہے، ہمارا یقین ہے کہ علم کسی کی میراث یا جائیداد نہیں ہے ہر انسان خواہ وہ کسی بھی مذہب مسلک رنگ و نسل سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہواس کا بنیادی حق علم کا حصول ہے
اس لیئے ادارہ یہ کام انجام د ے رہا ہے آپ سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی ادارے کے اس مشن میں ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی طرح کی کسی غلطی کی
نشاندبھی کریں کیونکہ علم کی حدیں وسیع ہیں جبکہ انسانی صلاحیتیں محدود ہیں کسی بھی مرحلے پر غلطی کے سو فیصد امکانات رہتے ہیں
آپ سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے جو بھی مناسب معلومات ہے ہمارے ای میل پر ارسال کردیں
obaidmujtabasyed@gmail.com
پانچ سال کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران
گزرے وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر
ریسرچ سینٹر
فار
پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس
پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔
اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے
انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر
اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی
ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے
حوالے
سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور نہ ہی
کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح کی ہے
کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور محض
جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا سبب کبھی
بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس پروجیکٹ کو
جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام سے ریسرچ
سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل کے لیئے
تعاون کی اپیل کی جائے ۔
1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے باقائدہ
سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے
(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے
نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔
جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس
جگہ
کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر
ادا
کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ
نہیں ہے )
(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا
کی جائے گی+
(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ کی
ضرورت ہے
(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار
پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی
اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں .
علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست کی
جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے بنک
اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ کرسکتے ہیں
Account No 010003118601
Standerd Charterd Bank of Pakistan
نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی
رقم
ٹرانسفر ہوسکتی ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد
کے لیئے بھی نکالے
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر۔
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtabasyed@gmail.com
مزید معلومات کے لیئے
UAE
0971-526241060
PAK
92-03452104458
092-03062296626
مندرجہ زیل ویب سائٹس انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کا ہی حصہ ہیں
ان کے ایڈریس پر جانے کے نتیجے میں مطلوبہ معلومات تک رسائی ہو سکے گی
معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سب سے اہم ترین اور طاقتور ادارے کانگریس کے بارے میں جانیے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بانی جارج واشنگٹن کے بارے میں
جانیے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سب سے اہم ترین انقلابی صدر ابراہم لنکن جس نے اس جدید دور میں انسانیت کا اعلی ترین سبق دیا کے بارے میں جانیے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی اہم ترین سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے بارے میں جانیے
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی اہم ترین سیاسی جماعت
ریپبلیکن پارٹی کے بارے میں جانیے
ڈیوڈ ہیل سفیر امریکہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے